کیا یورپی یونین بھی اب عمران خان کو جتیاں مارنے لگی ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہم تو سن رہے تھے کہ عمران خان کے ساتھ سلوک پر پاکستان جی ایس پی پلس سٹیٹس کھونے لگا ہے
ادھر تو لگتا ہے یورپی بھی جنابے عمران خان کو جتیاں مار مار کے لال کرنے لگے ہیں
☹️☹️☹️

Pakistan, EU to hold first-ever joint business forum in May
EU Ambassador Dr Riina Kionka said, "European companies recognize Pakistan as a potential business destination. This forum serves as a vital platform to strengthen collaboration between European and Pakistani businesses, deepens bilateral trade, and explores new avenues for economic partnership.

"It also is an opportunity for Pakistan to benefit from the opportunities of Global Gateway".

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستانی کی عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ فیصلہ عاسم یزید کے خلاف اور عمران خان کے حق میں دیا جبکہ گورے جن کا عاسم یزید غلام ہے وہ عاسم یزید کے ساتھ کھڑے ہیں
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Koi mil gaya RajaRawal111 😁 🤣
Raja chawal maar aaj tujhay daykh liya🤣🤣😂😂

Gm6JF7-WsAAcWD1
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہم تو سن رہے تھے کہ عمران خان کے ساتھ سلوک پر پاکستان جی ایس پی پلس سٹیٹس کھونے لگا ہے
ادھر تو لگتا ہے یورپی بھی جنابے عمران خان کو جتیاں مار مار کے لال کرنے لگے ہیں
☹️☹️☹️

Pakistan, EU to hold first-ever joint business forum in May
EU Ambassador Dr Riina Kionka said, "European companies recognize Pakistan as a potential business destination. This forum serves as a vital platform to strengthen collaboration between European and Pakistani businesses, deepens bilateral trade, and explores new avenues for economic partnership.

"It also is an opportunity for Pakistan to benefit from the opportunities of Global Gateway".

ایک ہو مریم کی پٹوچنی کا پسو اور اوپر سے زرداری کے معرکہ لل آلہ خطبات سنتا ہو تو پھر وہ یہاں ٹٹی کرنے کے سوا کیا کر سکتا ہے ، یہ بھڑوے یہاں عمران خان کی بات نہ کریں تو انکے مالک انکو چھیچھڑے نہیں دیتے

Hungry Feed Me GIF by Hill's Pet Nutrition
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی کی عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ فیصلہ عاسم یزید کے خلاف اور عمران خان کے حق میں دیا جبکہ گورے جن کا عاسم یزید غلام ہے وہ عاسم یزید کے ساتھ کھڑے ہیں

دیکھو جی - عمران خان کو گورے بھی دو نمبر ملے
☹️
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھو جی - عمران خان کو گورے بھی دو نمبر ملے
☹️
ایک نمبر ہی ہیں اسی لئے اپنے غلاموں کو سپورٹ کر رہے ہیں تاکہ غلاموں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اپنے ملک کے لئے لیا جاسکے

اور ہمارے غلام بابے نیازی کو جیل میں رکھنے کے لئے گوروں کے سارے مطالبات مان لیں گے چاہے ملک ہی تباہ ہوجائے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک نمبر ہی ہیں اسی لئے اپنے غلاموں کو سپورٹ کر رہے ہیں تاکہ غلاموں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اپنے ملک کے لئے لیا جاسکے

اور ہمارے غلام بابے نیازی کو جیل میں رکھنے کے لئے گوروں کے سارے مطالبات مان لیں گے چاہے ملک ہی تباہ ہوجائے

نہ کرو یار مجھے بھی رونا آ جائے گا
😭
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بنگالیوں کے وقت آپ جیسے ہی تھے جو ایسی حرکتیں کرتے تھے

اب دیکھو پچاس سال بعد آ کے بنگالیوں کو احساس ہوا ہے کہ میرے جیسے ٹھیک کہتے تھے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اب دیکھو پچاس سال بعد آ کے بنگالیوں کو احساس ہوا ہے کہ میرے جیسے ٹھیک کہتے تھے
احساس ہوتا تو کہتے کہ راجہ راول بھیا ہمیں معاف کردو اور اپنے چرنوں میں جگہ دے کر واپس پاکستان میں شامل کرلو

جبکہ حقیقت یہ ہے کہ انھوں نے بھی عاسم یزید جیسے ظالم سے ملک کو آزاد کروایا ہے جیسا کہ انشااللہ جلد ہی پاکستان بھی آزاد ہوگا اس یزید سے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
احساس ہوتا تو کہتے کہ راجہ راول بھیا ہمیں معاف کردو اور اپنے چرنوں میں جگہ دے کر واپس پاکستان میں شامل کرلو

جبکہ حقیقت یہ ہے کہ انھوں نے بھی عاسم یزید جیسے ظالم سے ملک کو آزاد کروایا ہے جیسا کہ انشااللہ جلد ہی پاکستان بھی آزاد ہوگا اس یزید سے

یار اس وقت میں ھوتا تو ضرور ان کو منع کرتا - اب میرے چرنوں میں آ کے بیٹھنے کا کیا فائدہ
ملک عاصم یزید سے 2027 میں اپنے آپ آزاد ھو جاے گا تسی زور لگا کے اپنا نقصان کردے پے او سر
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یار اس وقت میں ھوتا تو ضرور ان کو منع کرتا - اب میرے چرنوں میں آ کے بیٹھنے کا کیا فائدہ
ملک عاصم یزید سے 2027 میں اپنے آپ آزاد ھو جاے گا تسی زور لگا کے اپنا نقصان کردے پے او سر
اگر عاسم یزید کو منع کرنے کی ہمت نہیں کررہے تو یقینا یحی خان کو بھی آپ منع نہ کرتے

عاسم یزید سے لڑائی میں بالکل نقصان ہوگا کیا بلکہ ہورہا ہے، ہزاروں لوگ جعلی کیس بھگت رہے ہیں، کئی سو آج بھی جیل میں ہیں، ہزاروں لوگوں کے کاروبار تباہ ہوئے، عورتوں اور بچوں کی بے حرمتی کی گئی، بہت سے لوگ آج بھی روپوش ہیں

لیکن یہ افراد کا نقصان انشااللہ ایک دن پاکستان کا فائدہ کروائے گا اور پاکستان میں بھی اقتدار کا فیصلہ عوام کرے گی نہ کہ ایک جاہل جرنیل کہ جس کی آنکھ اپنی ناک سے آگے کچھ نہیں نہیں دیکھ سکتی
 
میں اپنی اوقات میں رہتا ہوں پا حمید - میں نے کہا تھا کہ اپنے جیسے بنگالیوں کو سمجھاتا کہ ایک کھوتے کے پتر کے پیچھے لگ کر ماں دھرتی کو برباد مت کرو -- اور سمجھانے کا طریقہ یہی ہوتا جیسے آج اپنایا ہوا ہے -- آج بھی یہی کیہ رہا ہوں کہ ایک کھوتے کے پتر کے پیچھے لگ کر ماں دھرتی کو برباد مت کرو

ریاست سے ٹکراو گے تو یہ تو ہو گا جو تم لوگوں کے ساتھ ہو رہا ہے - میں نے پہلے بھی پا حمید اپ سے کہا تھا کہ میرے رشتہ دار اور دوستوں میں ٩٠% عمرانی ہیں - کوئی ایک بھی جعلی کیس نہیں بھگت رہا ، کوئی جیل میں نہیں کسی کی عورتوں اور بچوں کی بے حرمتی نہیں کی گئی

مہربانی کرو پاکستان میں آ کر گلی کوچوں میں گھومو پھرو اور دیکھو -- پنجی کروڑ میں پنجی سو اشاریہ ایک فیصد ہوتا ہے جناب
 
پا راجے اس وقت بنگالی بھی شاید جواب میں کہتے اور آج میں بھی کہہ رہا ہوں کہ اگر عوام سے اقتدار کا فیصلہ نہیں کروانا تو الیکشن کو آئین سے نکال کر ملک کو ایک یحی خان یا عاسم یزید جیسے ڈفر جرنیل کے حوالے کردو

کون سی ریاست سے ٹکرائے ہیں؟؟؟

ریاست سے تو عاسم یزید ٹکرایا ہے کہ جس نے الیکشن لیٹ کرکے آئین توڑا اور پھر الیکشن کے بعد عوامی مینڈیٹ چوری کرکے آئین توڑا جس کی سزا سزائے موت ہے

یاسمین راشد کیوں جیل میں ہے؟؟؟
 
یار اب تم فطرت کے اندھے ھو تو میں کیا کر سکتا ھوں
مجھے کیا ضرورت ہے تمہیں یاد کرواتا رھوں کہ یاسمین راشد نے کیا جرم کیا
تمہیں کیوں یاد کرواں کہ ماینوریٹی حکومت میں اکثریت کھو جانے پر تیرے حرام زادے نے ملک میں کیا گند ڈالا ھے
 
Back
Top