احمد نورانی کی والدہ عدالت سے روتے ہوئے چلی گئیں, سماعت عید کے بعد تک ملتوی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
صحافی احمد نورانی کے بھائیوں کو بازیاب نہ کرایا جا سکا احمد نورانی کی والدہ کمرہ عدالت سے روتے ہوئے نکلی رہی ہیں،۔
جسٹس انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی۔

اگر میرے بچوں کو کچھ ہوگیا تو ، احمد نورانی کی والدہ کا جج سے مکالمہ اللہ رحم کرے گا ، جسٹس راجہ انعام امین منہاس

https://twitter.com/x/status/1905129850152583401
https://twitter.com/x/status/1905130616649367581 https://twitter.com/x/status/1905158216054428025 https://twitter.com/x/status/1905242465780535582 https://twitter.com/x/status/1905242465780535582 https://twitter.com/x/status/1905210510980628614 https://twitter.com/x/status/1905253307955749341
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

احمد نورانی کی والدہ محترمہ کی حالت زار دیکھ کر دلی دکھ ہوا
لیکن جب تک یہ پاکستانی چُڈّو بن کر اپنے اپنے گھروں میں کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرکے پڑے رہیں گے تو انہیں جان لینا چاہیے کہ جلد ہی باری باری ان سب کی ماؤں کے ساتھ بھی یہی سلوک ہو گا . اسی لیے اس فورم پر بار بار دھائی دی جا رہی ہے کہ اس وقت کے آنے سے پہلے پہلے اپنے گھروں سے نکلو اور ان ظالموں اور جابروں کے ہاتھ روکو
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

احمد نورانی کی والدہ محترمہ کی حالت زار دیکھ کر دلی دکھ ہوا
لیکن جب تک یہ پاکستانی چُڈّو بن کر اپنے اپنے گھروں میں کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرکے پڑے رہیں گے تو انہیں جان لینا چاہیے کہ جلد ہی باری باری ان سب کی ماؤں کے ساتھ بھی یہی سلوک ہو گا . اسی لیے اس فورم پر بار بار دھائی دی جا رہی کہ اس وقت کے آنے سے پہلے پہلے اپنے گھروں سے نکلو اور ان ظالموں اور جابروں کے ہاتھ روکو
Ya abb sub kay saath ho ga, one man shows nehian ijtami efforts chahain.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
MUNEERAY MISTRY TERAY TAY.
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
every Pakistani should have some kind of weapon with him, when bastards come so fight them. Mar to ye waisey bhi rahey hein Pakistanio ko. aik dafa in ko pata chal gya k agey se retaliation hoti hai believe me these cowards misfits handicapped son bitches would never do it again.
 

Back
Top