قرض لینا کوئی لعنت نہیں،امریکہ بھی مقروض ہے،سلیم بخاری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

قرض لینا کوئی بدعت تھوڑی ہے نہ ہی یہ کوئی لعنت ہے امریکہ بھی مقروض ہے آپ کو پتہ ہے کہ امریکہ نے کتنے ٹریلین ڈالر دینےہیں چائنہ کے؟ یہی حال یورپین ممالک کابھی ہے !سلیم بخاری۔
https://twitter.com/x/status/1905120523622773219
عاصمہ شیرازی نے آئی ایم ایف کے سُود پر قرض کو "خوشخبری" قراردیدیا

آج ایک اچھی خبر ہے پاکستان کو IMF سے مزید قرضہ ملے گا ، ہم خوش اسلئے ہورہے ہیں کیونکہ اس قرض کے حوالے سے بہت سارے سوالات تھے

یہ آج ہمارے لیے ایک خوشی کا دن اس لیے ہے کہ یہ قرضہ ریویو میں چلا گیا تھا لیکن اب معائدہ طے پا گیاہے
https://twitter.com/x/status/1905057759071969424
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
بس ان کنجروں کے کانوں میں کہہ دو کہ عمران خان نے قرضہ لیا ہے۔

پھر دیکھنا اگر بھونک بھونک کر گلہ نہ خراب کر لیا تو کہنا
So Good Smile GIF by Salih Kizilkaya
 

Back
Top