پی ٹی آئی نے سوچ لیا وہ دہشتگردوں کے خلاف نہیں لڑے گی، طلال چوہدری

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پی ٹی آئی نے سوچ لیا وہ دہشتگردوں کے خلاف نہیں لڑے گی، دہشتگردوں نے پی ٹی آئی کے کسی رہنما، عہدیدار پر 10 سال سے حملہ نہیں کیا، ساری جماعتیں ان کے نشانے پر ہیں، صرف تحریک انصاف نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1905598965745070384
 

2kamatka

Politcal Worker (100+ posts)
jis din pmln, ppp, pak foj aur in ke chutkhaley aur natankian khatum,
dehshatgardi khatum
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی پچھلے تین سالوں سے اصلی دہشت گردوں سے ہی نبرد آزما ہے
 

Back
Top