مبینہ خودکش دھماکے سے دھرنے کے شرکاء، اور سرداراختر مینگل محفوظ

1743243244557-png.9189

ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے بتایا کہ لک پاس کے قریب مبینہ خودکش دھماکہ ہوا جہاں بلوچستان
نیشنل پارٹی کا دھرنا جاری تھا، تاہم خوش قسمتی سے اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس دھماکے کے نتیجے میں دھرنے کے شرکاء اور بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل محفوظ رہے، جبکہ بی این پی کی تمام سیاسی قیادت بھی کسی نقصان سے محفوظ رہی۔

شاہد رند نے بتایا کہ بلوچستان حکومت گزشتہ رات سے بی این پی کی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہے، اور بی این پی کے وفد نے رات کو انتظامیہ سے ملاقات کی تھی۔ آج حکومتی وفد کا سردار اختر مینگل سے ملاقات کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق، بلوچستان حکومت واقعے کی مکمل تحقیقات کر رہی ہے اور انکوائری کے نتائج عوام کے ساتھ جلد شیئر کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سردار اختر مینگل اور دھرنے کے شرکاء کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے، اور دیگر قیادت و عوام کی حفاظت بھی بلوچستان حکومت کے دائرہ کار میں ہے۔ شاہد رند نے بی این پی کے سربراہ اور عوام سے درخواست کی کہ وہ صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور بات چیت کے ذریعے صورتحال کو بہتر بنانے میں مدد کریں۔

https://twitter.com/x/status/1905967425994027501
https://twitter.com/x/status/1905992448675066249
https://twitter.com/x/status/1905976043921412166
https://twitter.com/x/status/1905975490755576190
 
Attachments

  • 1743243244557.png
    1743243244557.png
    486.3 KB · Views: 410
Last edited by a moderator:

ocean5

Minister (2k+ posts)
1743243244557-png.9189

ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے بتایا کہ لک پاس کے قریب مبینہ خودکش دھماکہ ہوا جہاں بلوچستان
نیشنل پارٹی کا دھرنا جاری تھا، تاہم خوش قسمتی سے اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس دھماکے کے نتیجے میں دھرنے کے شرکاء اور بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل محفوظ رہے، جبکہ بی این پی کی تمام سیاسی قیادت بھی کسی نقصان سے محفوظ رہی۔

شاہد رند نے بتایا کہ بلوچستان حکومت گزشتہ رات سے بی این پی کی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہے، اور بی این پی کے وفد نے رات کو انتظامیہ سے ملاقات کی تھی۔ آج حکومتی وفد کا سردار اختر مینگل سے ملاقات کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق، بلوچستان حکومت واقعے کی مکمل تحقیقات کر رہی ہے اور انکوائری کے نتائج عوام کے ساتھ جلد شیئر کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سردار اختر مینگل اور دھرنے کے شرکاء کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے، اور دیگر قیادت و عوام کی حفاظت بھی بلوچستان حکومت کے دائرہ کار میں ہے۔ شاہد رند نے بی این پی کے سربراہ اور عوام سے درخواست کی کہ وہ صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور بات چیت کے ذریعے صورتحال کو بہتر بنانے میں مدد کریں۔

LUMBER ONES JOB
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Shukar hai.
Akhtar Maingal ko kuuch ho jata tou Akbar Bugti kee tarah yeh bhe eik irreversible waqia hota.
 
Back
Top