Milkyway
Senator (1k+ posts)
اچھا استاد عمران نیازی اب چلتا ہوں۔ ایک مہینےمیں آپ سےبہت کچھ سیکھا، شکریہ
اچھا تو ہم چلتے ہیں
پھر کب ملو گے؟
جب تم کہو گے
کل ملو یا پرسوں
نہیں اگلے رمضان کواتنی جلدی بھی کیا ہےابھی تو تم نے نا جانے کتنے رمضان جیل میں گزارنے ہیں
اڈیالہ نا سہی مچھ جیل کا مرچی وارڈ سہی
لیکن استاد اگلے رمضان آؤں گا ضرور وعدہ رہا
اچھا بائی،بائی --- ٹا ٹا