Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1906263551276437613
نواز شریف لندن سے ہی ڈیل کرکے آیا تھا ۔ بیٹی کا اقتدار ، مقدموں کا خاتمہ اور جیل سے نجات سب طے کرکے آیا تھا۔ تین بار کا وزیراعظم اور حامی اسے ڈیلر بتا رہے ہیں ۔ اتنی بے عزتی
عمران خان نے 8 فروری کو جو کیا ہے ہم سب جانتے ہیں، ہمیں تسلیم کرنا چاہیے بیانیہ عمران خان کا ہی چلتا ہے اور عوام اسی کے ساتھ ہے
نواز شریف نے فوج کی ساری باتیں مانیں اور اپنا سب کچھ فوج کے حوالے کر دیا جس کا انجام اب بھگتنا پڑ رہا ہے