https://twitter.com/x/status/1906306119313567915
https://twitter.com/x/status/1906324840031695223
چوری کے مینڈیٹ والے وزیراعظم سے کوئی پوچھے کہ کاٹلنگ میں دہشت گرد تو جہنم رسید ہوئے مگر جو بے گناہ وہاں شہید ہوئے ان کے حوالے سے ذکر کرتے ہوئے ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں۔ لب سل کیوں گئے ہیں خدا کا خوف کرو اللہ سے ڈرو اگلے جہاں حساب بھی ہوگا۔ وزیراعظم اور وفاقی حکومت جس طریقے سے ان دہشت گردوں کے جہنم رسید ہونے کا کریڈٹ لے رہے ہیں وہیں پر معصوم جانوں کے ضیا کی ذمہ داری بھی اسی حکومت اور وزیراعظم کے سر پہ ہے. بے گناہ بچوں عورتوں اور مردوں کی شہادت ہوں یہ جواب طلبی موصوف وزیراعظم اور ان کی حکومت سے ہوگی اور انہیں اس کا جواب دینا ہوگا ۔جس طرح حکومت خیبر پختون خواہ نے انکوائری کا حکم دیا ہے ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا وزیراعظم پاکستان نے بھی اس ملک کے بے گناہ باسیوں کے حوالے سے جن کی جان اس واقعے میں گئی ہے کوئی انکوائری کروانے کا حکم جاری کیا ہے۔اگر نہیں تو کیوں نہیں
https://twitter.com/x/status/1906293933593837950

Last edited: