Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"بیٹا جو اپنے باپ کے ساتھ گستاخی کرتا ہے، ماں جو اپنے چار بچے چھوڑ کر آشنا کے ساتھ بھاگ جاتی ہے - یہ سب چیزیں خوراک کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ اگر آپ اپنی خوراک بدل لیں تو مجرم سے اچھا انسان اور اچھے انسان سے مجرم بن سکتے ہیں۔ ان سب چیزوں میں کوکنگ آئل کا اہم کردار ادا کرتا ہے" - جاوید چوہدری
https://twitter.com/x/status/1906427520037142654
https://twitter.com/x/status/1906427520037142654