Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ڈرون حملوں کے دفاع پر جب عمران خان نے ایک ریٹائرڈ جرنیل کو بے غیرت کہہ دیا
عمران خان کے سامنے ایک ریٹائرڈ افسر کی کلپ چلائی گئی جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ ڈرون حملے اگر امریکہ نے کردیئے تو اسمیں کوئی قباحت نہیں۔ اسکی اس بات پر خان صاحب کا کرارا جواب!
مجھے اپنے پروگرام میں بٹھائیں تو ایسے بے غیرت لوگوں کو نہ بٹھایا کریں، یہ جو بھی ہے بڑا بے غیرت آدمی ہے، اسے شرم نہیں آتی۔ عمران خان
https://twitter.com/x/status/1906668488598442265