RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کیوں کہ میں نے پٹواری لائن چھوڑ کر فقیری لائن اپنا لی ہے اس لئے میں نے یہ ھفتہ پہلے کی بی بی سی کی رپورٹ پوسٹ نہیں کی تھی - لیکن آج ہندوں کی تعریف سن کر مجبور ہوا
ترقیاتی کام کرنا اور قوم کی اصل فلاح کے متعلق سوچنا تو تو نونی چوروں کا خاصہ ہے اس لئے میں نے اس بات کو اتنی اہمیت بھی نہیں دی کہ فورم پر موجود عمرانی مخلوق کو یہ بتاؤں - لیکن آج خیال یہ آیا کہ لاہور کا کچرا تو بہت چھوٹی چیز ہے جو فکری کچرا اس حکومت نے اڈیالہ جیل میں دفن کر کے اس کی بد بو سے قوم کو نجات دلوائی ہے اس پر اصل تعریف بنتی ہے
اور تاریخ ہمیں اس کی شاباش دے گی - انشا الله
https://twitter.com/x/status/1906766070779977745

- Featured Thumbs
- https://www.lwmc.com.pk/webportal/upload/workkerinfo.jpeg