Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"ماضی کے مقابلے میں یہ "ٹھنڈی عید" ہے کیونکہ لوگوں کے مسائل بہت بڑھ گئے ہیں۔میں 17 بار وزیر رہ چکا ہوں لیکن پہلی مرتبہ وہ یہ دیکھ رہا ہوں کہ اس بار لوگوں کے چہرے پر خوشی نہیں، رونق نہیں۔کراچی والا مرض اب پنڈی، اسلام آباد میں آگیا ہے" . شیخ رشید
اگر مذاکرات کرنے ہیں تو سنجیدہ مذاکرات کریں، اگر ڈگڈگی بجانی ہے تو بجاتے رہیں، 2، 3 ماہ میں اور حالات خراب ہونگے، یہ حکومت کیا بیچتی ہے؟ کیا پدی کیا پدی کا شوربہ؟ جو کرےاسٹیبلشمنٹ کرے اور بہتری کا کرے۔اسٹیبلشمنٹ کو کہوں گا کہ اللہ اور رسول کے واسطے! اس عید پر جیل میں پڑے ریڑھی والوں کو تو چھوڑدیں۔ شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں یہ "ٹھنڈی عید" ہے کیونکہ لوگوں کے مسائل بہت بڑھ گئے ہیں
https://twitter.com/x/status/1906955424290767088
شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وہ 17 بار وزیر رہ چکے ہیں لیکن پہلی مرتبہ وہ یہ دیکھ رہے ہیں کہ اس بار لوگوں کے چہرے پر خوشی نہیں، رونق نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1906950646873604518
آپ اسٹبلشمنٹ کا قیمتی اثاثہ سمجھے جاتے تھے پھر دوریاں کیوں پیدا ہوئیں؟ سوال
مجھے نہیں معلوم میں تو ان کے ساتھ مخلص تھا اس طرف سے ہی دوریاں پیدا ہوئیں،
میرا صرف عمران خان ہی دوست ہے میں اس کے خلاف نہیں جا سکتا اور نا ہی میں فوج کے خلاف ہوں، شیخ رشید
https://twitter.com/x/status/1906998179112853900
پاکستان میں سیاسی استحکام کے لیے سب کو اپنی پوزیشنز سے پیچھے ہٹنا ہوگا،عمران خان سوچ بدلیں تو ملک کا فائدہ ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی۔
https://twitter.com/x/status/1906955424290767088 https://twitter.com/x/status/1906958293391843466 https://twitter.com/x/status/1906958293391843466

Last edited by a moderator: