عمران خان دن میں سورج اور رات میں چاند کی طرح لگ رہے تھے ۔۔نادیہ خٹک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے دائیں طرف بشری عمران خان بیٹھیں تھیں ۔۔۔ اور عمران خان خان دن میں سورج اور رات میں چاند کی طرح لگ رہے تھے ۔۔
https://twitter.com/x/status/1907057508805406923
بشری عمران سے میں نے پوچھا اپ کے کان میں درد تو نہیں انہوں نے بتایا میں ٹھیک ہوں الحمد اللہ ۔۔ جیسے عمران خان بہادر ہیں بشری عمران بھی بے انتہا بہادر ہیں۔ بشری عمران کی صحت ٹھیک تھی
https://twitter.com/x/status/1907058217730908563
https://twitter.com/x/status/1907235499783442648
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کسی لیڈر کو مروانے میں اس طرح کے درباریوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے . خاتون کو صالح ظافر بننے سے گریز کرنا چاہیے
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

کسی لیڈر کو مروانے میں اس طرح کے درباریوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے . خاتون کو صالح ظافر بننے سے گریز کرنا چاہیے
Likes on social media kay leyea kuch bhee expect karain in sub say.
 

Back
Top