شرم سے ڈوب مریں،ارشاد بھٹی نے عید شومیں عظمیٰ بخاری کو تپادیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شرم سے ڈوب مریں،ارشاد بھٹی نے عید شومیں عظمیٰ بخاری کو تپاد یا
آٹھ فروری کا الیکشن جس میں عظمی بخاری بیٹھی ہیں ان کو شرم سے مر جانا چاہیے،۔77 سالوں میں ایک صاف شفاف الیکشن نہیں کروا سکے اور کہتے ہیں کہ ہم ایٹمی طاقت بن گئے ہیں، ارشاد بھٹی
آپ کو الزام لگاتے ہوئے شرم سے ڈوب مرنا چاہئے
https://twitter.com/x/status/1907157485120540868
اللہ تعالی عمران خان کی مشکلیں آسان فرمائے اور وہ جیل سے باہر آئیں ! شامی
عظمی عید کا موقع ہے آمین کہہ دو ! مہر بخاری
عظمی صاحبہ یہ دعا کبھی نہ مانگنا عمران خان جیل سے باہر آیا تو آپ فارغ ہیں اس نے ایک پریس ٹاک کرنی ہے اور شہباز حکومت ختم ! کامران شاہد
https://twitter.com/x/status/1907718529635307889
"یہ عید شو ہے آپ عمران خان کا نام کیوں لے رہے ہیں؟"۔کامران شاہد کے عمران خان کا نام لینے پر عظمیٰ بخاری کا اعتراض ۔۔

"آپ نہ ہوتے تو عظمیٰ بخاری وزیر نہ ہوتیں"۔ارشاد بھٹی کا کیمرے کی طرف دیکھ کر عمران خان کو پیغام۔۔شرکاء کے قہقہے

https://twitter.com/x/status/1907357559125643520
 
Last edited by a moderator:

Back
Top