https://twitter.com/x/status/1907018527665447110
اوورسیز پاکستانیوں کے وفد نے ڈی جی آئی ایس آئی سے کہا چوروں، ڈاکوؤں کا گند اور ملبہ آپ نے اپنے کندھے پر اٹھا لیا ہے، تو ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا آصف زرداری تو بہتر ہے ۔ ڈی جی آئی ایس آئی نے آصف زرداری کو عمران خان سے بہتر قرار دیا۔ عمران ریاض خان کا انکشاف
ڈی جی آئی ایس آئی نے اوورسیز پاکستانیوں کے وفد سے کہا کہ ہم سیاسی استحکام چاہتے ہیں، آگے بڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ اوورسیز پاکستانیوں نے جواب دیا عمران خان کو چھوڑ دیں، ملٹری ٹرائل والوں کو چھوڑ دیں، جس پر ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا آپ ٹمپریچر ڈاؤن کریں 4 سے 5 ہفتوں یہ چیزیں ہو جائیں گی، عمران ریاض خان
اوورسیز وفد نے ڈی جی آئی ایس آئی سے کہا آپ نے 2024 کے انتخابات میں Day Light Robbery کی ہے تو جواب میں ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں عمران خان کی 56 سیٹیں تھیں، اس کو ہم لے کر آئے تھے، وہ سوچ رہے ہیں موجودہ الیکشن ریورس نہیں ہوں گے، عمران ریاض خان
Last edited: