Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے جیل میں اڑھائی گھنٹے کی طویل ملاقات ختم ۔
https://twitter.com/x/status/1907401626266247634
عمران خان کا وزیراعلی علی امین گنڈاپور پر مکمل اعتماد کا اظہار
پہلے اعظم سواتی کو ملاقات کی اجازت ملی
پھر علی امین اور بیرسٹر سیف کو ملاقات کی اجازت ملی
https://twitter.com/x/status/1907402272008802454
کل جمعرات کی عمران خان سے جیل ملاقات کے حوالے سے سلمان اکرم راجہ نے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو تحریری طور پر لکھ دیا بیرسٹر گوہر ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، صاحبزادہ حامد رضا ، زرتاج گل اور عالیہ حمزہ کا نام ملاقاتیوں کی لسٹ میں شامل ۔۔ !!
https://twitter.com/x/status/1907399297605484963 https://twitter.com/x/status/1907840913935675408

Last edited by a moderator: