Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آواز ِ دروں ———
#غداری_کے_تمغے_بانٹنا_بند_کیے_جائیں
ھمارے یہاں ھر دھائ/ دو دھائ کے بعد ڈیکلئیرڈ غداروں اور ملک دشمنوں کو محب ِ وطن اور
محبان ِ پاکستان کو غدار اور ملک دشمن قرار دیے جانے کا عمل جاری وساری رھتا ھے۔
کردار کشی سازش اور انتقام در انتقام کی رسم ِ بد جاری رھی تو ملک ایک قدم آگے جاۓ گا ، پھر تین قدم پیچھے
پاکستان مزید حادثات کا متحمل نہیں ھو سکتا ھے
دھشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کو پوری قوت سے تلف کیا جاۓ--
آئین ماننے والوں کی کڑوی ،کسیلی ،اختلافی ،غصیلی آوازیں سنیں
مطالبات جائز بھی ھونگے ، ناجائز بھی ،لیکن تسلسل سے سنجیدہ بات چیت کریں ، ملکی مفاد میں راستے نکالیں ،مکالمے کے مقفل دروازے کھولے جائیں ۔۔
سیاست کے بغیر محض طاقت کا استعمال پائیدار کامیابی نہیں دلا سکتا ۔۔
خدا کیلئے
دشمن کا کام آسان نہ کیاجاۓ ۔۔
ریاست ! ماں کے جیسی نہیں بن سکی !
اسے سوتیلا باپ نہ بنایا جاۓ !!
https://twitter.com/x/status/1907042756809064526