Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کیا مزاکرات کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں نے انکی تاریخ پڑھی ہے جن سے وہ مزاکرات کر رہے ہیں؟
ایوب خان کے دور میں نواب نوروز خان زرکزئی پہاڑوں پر چلے گئے.. انھیں قران کے واسطے دے کر پہاڑوں سے اتارا گیا اور بعد میں انہیں گرفتار کرکے ان کے بیٹوں اور ساتھیوں کے ساتھ پھانسی دے دی گئی
https://twitter.com/x/status/1907163305413591329