Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہمارا ملک ایٹمی پاور ہے، مجیب الرحمٰن شامی
کیا ایٹمی پاور ہونے سے ہم ورلڈ پاور میں آتے ہیں؟
ہمارا کام صرف مانگنا ہے،ہم نے طہ کرلیا ہے کہ شرمندہ نہیں ہونا
ہمارے پاس تعلیم نہیں، انڈسٹری نہیں،جمہوریت نہیں،میں اپنی راۓ کا اظہار نہیں کرسکتا،میرا قلم سرینڈر کیا ہوا ہے
خلیل الرحمٰن قمر
https://twitter.com/x/status/1907372115256295562