https://twitter.com/x/status/1907502381144928471
پیکا 2016 سے ہے، میرے، حامد میر، محمد مالک، ندیم ملک، مظہر عباس، فہد حسین، عاصمہ شیرازی آپ، جو مین سٹریم میڈیا کے، پروفیشنل اینکرز، جو سیکھ کر آئے، ہم پر کیسز کیوں نہیں ہوئے، میں بھی روز ٹی وی پر آتا ہوں؟ رؤف کلاسرا
سوشل میڈیا ڈالرز اوریئنٹڈ ماڈل ہے، ویوز اور ڈالرز کیلئے ڈیلی نئی چیز دینی ہے، اس کیلئے فیک سٹوری کرتے ہیں، جن کے خلاف کیسز ہو رہے ہیں وہ جینوئن صحافی نہیں ہیں، وہ اپنے کو سوشل انقلابی کہیں یا کی بورڈ وارئیر کہیں، جب وہ پرابلم میں آتے ہیں تو ہمیں کہا جاتا ہے، ان کو ڈیفینڈ کرو، نہیں کرتے تو کہتے ہیں بک گئے، جھک گئے، رؤف کلاسرا
https://twitter.com/x/status/1907474356474609687 https://twitter.com/x/status/1907790383817347130 https://twitter.com/x/status/1907784385161486614

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/M51LYpPx/11.png
Last edited by a moderator: