نوشہرہ: دھماکے کی جھوٹی خبر پھیلانے والا شخص گرفتار

ziaah11.jpg

نوشہرہ میں یکم اپریل کو سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر وائرل کرنے والا مرکزی ملزم تھانہ بدرشی پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ملزم نے ایک فیس بک پوسٹ کے ذریعے جعلی خبر پھیلائی تھی کہ زیارت کاکا صاحب میں دھماکہ ہوا ہے

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے پیکا ایکٹ 2025 کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کری گئی ہے
https://twitter.com/x/status/1907715596852326654
ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے قومی سے سے معافی بھی مانگ لی

ملزم کا کہنا تھا کہ گرفتار شخص نے کہا چائے کے ہوٹل میں بیٹھا تھا کسی نے کہا زیارت کاکا صاحب ،نوشہرہ میں دھماکہ ہوا۔میں نے فورا" موبائل نکالا کہ خبر پرانی نہ ہوجائے اور سوشل میڈیا پر ڈال دیا
https://twitter.com/x/status/1907680342728675681
واضح رہے کہ زیارت کاکا صاحب پاکستان کا ایک گاؤں ہے جو نوشہرہ خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔یہاں کاکا صاحب کا مزار ہے یہ نوشہرہ سے 10 کلومیٹر ساڑھے تین سو برس سے آباد ہے
 

Back
Top