Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کانگریس میں 20 اپریل کو ایک کانفرنس بلائی گئی ہے، جس میں مجھے بھی دعوت دی گئی ہے کہ آ کر گواہی دیں۔ میں نے جانے سے انکار کر دیا ہے کیونکہ میں اگر جا کر کھری بات کروں گا تو سب کو رگڑا دینا پڑے گا اور سب ناراض ہو جائیں گے اور پھر مجھے رگڑا لگ جائے گا، نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1907937906838351900
نوازشریف محسن نقوی اور مریم نواز کی تصویر بتاتی ہے کہ یہ ملاقات خوشی سے نہیں،مجبوری میں کی گئی ہے،نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1907880496366756128
مریم نواز نے کہا کہ میں صوبہ ایسے چلاؤں گی کہ شہباز اسپیڈ اور محسن اسپیڈ کو پیچھے چھوڑ دوں گی ،اور اب مریم نواز کو اگلا وزیراعظم بنانے کی تیاری کی جارہی ہے ،نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1907932940807581839
اگر بگ چیف رہ گئے تو محسن نقوی کی گڈی چڑھتی جائے گی ، پھر وزیراعظم کے لیے مقابلہ شہبازشریف اور مریم نواز یا شہبازشریف اور محسن نقوی میں نہیں، مریم نواز اور محسن نقوی میں ہوگا، مریم نواز کو اس بات کا احساس ہے،اس لیے انہوں نے محسن نقوی کو پنجاب کے اندر گھاس نہیں ڈالا، نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1907932475986489601
پیشن گوئیاں کی جارہی ہیں کہ سٹیٹس کو چلے گا،عمران خان کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی،اس کو باہر نہیں آنے دیا جائے گا،جو اس وقت اقتدار میں بیٹھے ہیں یہی بیٹھے رہیں گے، لیکن عوام کا کوئی نہیں سوچ رہا ،کہ عوام کیا سوچ رہی ہے؟عوام کیا کرے گی؟جس دن عوام پھٹی،اس دن سب کچھ پھٹ جائے گا،نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1907938529927385332
https://twitter.com/x/status/1908006614495313971

Last edited by a moderator: