Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کل میرا کسی کے گھر ایک گاؤں میں جانا ہوا پولیس نے نے ان کا سارا گھر توڑا ہوا تھا باتھ روم کچن سے لے کر کمروں کی کھڑکیوں تک ۰اس گھر میں شادی تھی اور شادی کا سارا سامان بھی توڑ دیا گیا تھاصرف سیاسی اختلافات کی بنیاد پر، پور دی دنیا میں کہیں پولیس سے ایسے کام کرواۓ جاتے ہیں ؟
https://twitter.com/x/status/1907940243770052723
https://twitter.com/x/status/1907940243770052723