jigrot
Minister (2k+ posts)
سیاست ڈاٹ کام کے موڈریٹرز سے گزارش ہے کہ سیاسی فورم پر مزہبی پوسٹ کی اجازت نہ دی جائے جن لوگوں کو مزہبی بحث و مباحثہ کرنا ہے وہ کسی مزہبی فورم پر جا کر اپنا شوق پورا کریں کچھ لوگ مزہب پر حملہ کررہے ہیں کچھ مزہب کو کمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں زیادہ تر ان کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ تفرقہ پیدا کیا جائے ہم یہاں سیاست پر بات کرتے ہیں