عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے۔ زلمے خلیل زاد

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پاکستان اس وقت سیکیورٹی، سیاست اور معاشی بدحالی جیسے تین بڑے بحرانوں کا سامنا کر رہا ہے، اور ان تمام کا ذمہ دار پاکستانی اسٹیبلشمنٹ ہے۔ اب کیا کیا جائے؟ عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے۔ پی ٹی آئی، اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ حکومت کے اہم کرداروں کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں تاکہ ایک متفقہ روڈ میپ طے کیا جا سکے، جس میں آزاد اور شفاف انتخابات کے لیے ایک واضح ٹائم لائن شامل ہو۔ پاکستان کو بنیادی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1907651624119706004
 

Back
Top