بلاول زرداری کو نہروں کے معاملے پرجلسے میں لفظی ہوائی فائرنگ کی اجازت مل گئ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
بریکنگ نیوز: بلاول بھٹو زرداری کو نہروں کے معاملے پر جلسے میں لفظی ہوائی فائرنگ کی اجازت مل گئی۔ بلاول نہروں کے معاملے پر اجازت کے ساتھ ہی گیدڑ بھبکیاں ماریں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی نہروں کے معاملے پر سودے بازی کر چکی ہے۔ نہریں بننا شروع ہو چکی ہیں، اور منظوری زرداری نے ہی دی تھی۔ یہ ایسے ہی ہوگا جیسے انہوں نے امریکہ سے کہا تھا، "تم ڈرون مارتے رہو، ہم لفظی مذمتی ہوائی فائرنگ کرتے رہیں گے۔"

https://twitter.com/x/status/1908109117878935701 https://twitter.com/x/status/1908494372532002933
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
British Comedy GIF by Rick Astley
 

Back
Top