عمران خان کو مسئلہ سمجھنے کی بجائے اُنہیں حل سمجھ لیں، حبیب اکرم

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
surachipm.com
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
فی الحال تو #عمران_ٹھاکرے مسئلہ اور فتنہ ہی ہے، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے اگر خود نیازی ایسا چاہے۔ اس کے لیے اسے اپنی انا اور اپنی سوچ میں موجود آمریت پسندی ختم کر کے جمہوری اور سیاسی بلوغت کا مظاہرہ کرنا پڑے گا اور جس طرح بارہ سال قبل نوازشریف نے اعلٰی ظرفی کا مظاہرہ خود آگے بڑھ کر اس سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی تھی، اور اس سے قبل بینظیر کے ساتھ میثاق جمہوریت طے کیا تھا، اسی طرح آج عمران نیازی کو عقل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام سیاسی اور جمہوری قوتوں بشمول اس کے سیاسی مخالفین کے ساتھ ہاتھ ملانا ہی واحد حل ہے۔ بھلے سے اس کے پیروکار جتنی مرضی بڑھکیں مارتے رہیں اور جو مرضی اناپ شناپ بکتے رہیں۔
 

Back
Top