ہم آئی ایم ایف سےقرضہ ملنے پر خوشیاں مناتےہیں،بدقسمتی سےیہ لیول آگیا:شہزاد

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
آج ہم IMF سے قرضہ ملنے پر خوشیاں مناتے ہیں، ورلڈ بینک قرضہ دے تو اسے انویسٹمنٹ، پاکستانی جو باہر مزدوری کرتے، اپنی فیملیز کو پیسے بھیجتے اسے بطور بہت بڑی انویسٹمنٹ کے طور پر سیلیبریٹ کرتے ہیں۔ ہمارا بدقسمتی سے یہ لیول آگیا ہے کہ ان چیزوں کو سیلیبریٹ کرنا پڑ رہا ہے۔ شہزاد اقبال

https://twitter.com/x/status/1908052815949262894
 

Back
Top