یار راجے غصے سے پتہ چل گیا کہ راجے کے پاس جواب نہیں کہ آئین کو پاؤں تلے روندنے والا یحی تھا اور آج عاسم یزید ہے نہ کہ پی ٹی آئییار اب تم فطرت کے اندھے ھو تو میں کیا کر سکتا ھوں
مجھے کیا ضرورت ہے تمہیں یاد کرواتا رھوں کہ یاسمین راشد نے کیا جرم کیا
تمہیں کیوں یاد کرواں کہ ماینوریٹی حکومت میں اکثریت کھو جانے پر تیرے حرام زادے نے ملک میں کیا گند ڈالا ھے
یاسمین راشد نے کوئی جرم کیا ہوتا تو آج ڈیڑھ سال بعد تو کم ازکم جیل ہوچکی ہوتی، لیکن ابھی تک شاید فرد جرم بھی مشکل سے ہی عائد ہوئی ہو
عدم اعتماد کے وقت بھی گند عاسم یزید جیسے ایک جرنیل اور اس کے ٹاؤٹس شریفوں زرداریوں نے ہی ڈالا تھا پی ٹی آئی کے لوگوں کو لوٹا بنا کر، اور اس کی گواہی فضل خود دے چکا ہے
اس کے باوجود اگر اس نے کوئی گند ڈالا ہے تو وہ گند والے کیس بناؤ نہ کہ عدت جیسے گھٹیا اور دہشتگردی غداری اور بغاوت کے