https://twitter.com/x/status/1908569567363788858
جب تک عمران خان قومی دھارے میں آنے کیلئے خواہش کا اظہار نہیں کرتے معاملہ حل نہیں ہو گا، یہ بات بھی انہیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں ہم سے کرنا ہو گی، جب بھی انہیں ایمانداری سے قومی دھارے میں آنا ہو گا، تو ہمارے ہی پاس آئیں، ہم سے بات کریں گے، عرفان صدیقی، ڈیل کا تاثر مسترد کر دیا
https://twitter.com/x/status/1908580468619985116
اسٹیبلشمنٹ بار بار کہہ چکی ہے کہ سیاستدان سیاستدانوں سے بات کریں، دوسری بات کہی گئی تھی کہ 9 مئی پر معافی مانگیں کہ ہم نے غلط کیا، میں نہیں سمجھتا کو کہ کوئی تبدیلی آ گئی ہے، اب اگر اسٹیبلشمنٹ دونوں چیزوں سے پیچھے ہٹ جاتی ہے تو خود جسٹیفائی کرے گی، عرفان صدیقی

Last edited: