حمزہ ماموں خاندان میں میرے آئیڈیل ہیں،جنید صفدر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حمزہ ماموں خاندان میں میرے آئیڈیل ہیں ان سے میری بڑی دوستی ہے وہ مجھے پیار سے موٹو کہہ کر بلاتے ہیں۔نانا ابو کی ہدائت پرسارا خاندان7 بجےکھانےکی میز پر بیٹھ جاتا ہے ہم سارا خاندان نماز جمعہ کےبعد اور اتوار کو لنچ اکھٹے کرتے ہیں۔اخبار میں خاندان میں اختلاف کی باتیں پڑھ کر ہنستے ہیں
https://twitter.com/x/status/1908554791791309237
 

Back
Top