پوری دنیا کے لوگوں کا سسٹم دو بجے بند ہو جاتا ہے،جاوید چوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جاویدچوہدری کا حیران کن انکشاف
پوری دنیا کے لوگوں کا سسٹم دو بجے بند ہو جاتا ہے اور پوری دنیا کے لوگ جو فیصلہ 2:50 سے لے کر 3 بجے کے درمیان کرتے ہیں وہ غلط ہوتا ہے
امریکن صدر بھی لنچ کے بعد کام نہیں کرتا
پھر پوری دنیا کے لوگوں کا سسٹم 5 بجے کے بعد کھلنا شروع ہو جاتا ہے
https://twitter.com/x/status/1908826166699434213
 
khandk

Politcal Worker (100+ posts)
ye banda to waaqee pagaj ho Gaya hai.you will see him in pagal khan next year
 
Last edited:

xshadow

Minister (2k+ posts)
یہ کہنا چاہ رہا ہے کہ پوری دنیا میں انقریب نون لیگ کی حکومت ہوگی۔
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
جاویدچوہدری کا حیران کن انکشاف
پوری دنیا کے لوگوں کا سسٹم دو بجے بند ہو جاتا ہے اور پوری دنیا کے لوگ جو فیصلہ 2:50 سے لے کر 3 بجے کے درمیان کرتے ہیں وہ غلط ہوتا ہے
امریکن صدر بھی لنچ کے بعد کام نہیں کرتا
پھر پوری دنیا کے لوگوں کا سسٹم 5 بجے کے بعد کھلنا شروع ہو جاتا ہے
https://twitter.com/x/status/1908826166699434213
AUR TEREE BAJIYOUN KA DHANDA US WAQT SHURU HOTA HEY
 
Back
Top