Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بلاول کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ میں پہلی مرتبہ اسلاموفوبیا کا مسئلہ اٹھایا اور پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ سے نکلوایا جبکہ عمران دور حکومت میں جب فیٹف پر قانون سازی ہورہی تھی تو بلاول اور شہبازشریف اسمبلی سے واک آؤٹ کرگئے تھے۔ ویڈیو
https://twitter.com/x/status/1908477060240077169
https://twitter.com/x/status/1908477060240077169