بلاول زرداری نجی دورہ پر 10 دن کیلئے دبئی چلے گئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بلاول زرداری نجی دورہ پر 10 دن کیلئے دبئی چلے گئے ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 10 دن بیرون ملک قیام کریں گے۔

پی پی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا دبئی کا دورہ ذاتی نوعیت کا ہے۔

بلاو ل نے یہ دورہ ایسے موقع پر کیا ہے جب بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال انتہائی خراب ہیں جہاں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے جبکہ دوسری طرف نہروں والا مسئلہ بھی پیپلزپارٹی کیلئے درد سر بنا ہوا ہے۔

بلاول تقریریں کرنے کے بجائے ابو سے پوچھ لیں کہ نہروں کی منظوری کیوں دی؟نہروں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مرد میدان سے بھاگ گئے ہیں اور زنانہ لڑائی جاری ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1909106882096120073
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جب بھی ان سیاسی شُتر مرغوں کی اوچھی حرکتوں کی وجہ سے ملک میں بحران پیدا ہوتے ہیں تو یہ نام نہاد لیڈر اپنے کیے کا سامنا کرنے اور جواب دینے کی بجائے ملک سے فرار ہونے کو ترجیح دیتے ہیں تاآنکہ وہ مسلہ قالین کے نیچے چلا جائے . واپس آ کر ان جھوٹوں کی ڈینگیں ختم نہیں ہوتیں
 

Back
Top