Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد سے 20 روز سے لاپتہ صحافی احمد نورانی کے 2 بھائیوں کی بازیابی درخواست
آئی جی اسلام آباد کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 11 بجے آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا
جسٹس انعام امین منہاس نے سماعت کی
ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھ عدالت کے سامنے پیش ہوئے
درخواست گزار والدہ امینہ بشیر اپنی بیٹی کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش
دو بھائی 38 سالہ سیف الرحمن حیدر اور 30 سالہ محمد علی 19 مارچ سے لاپتہ ہیں
اسپیشل انویسٹیگشن ٹیم تشکیل دی ہے ، پراسیکوٹر جنرل اسلام آباد
ایس ایس پی انویسٹیگیشن عدالت کے سامنے پیش
میں نے آئی جی کو پیش کرنے کا حکم دیا تھا ، جسٹس انعام امین منہاس کا اظہار برہمی
ڈی آئی جی صاحب آرہے ہیں ، ایس ایس پی انویسٹیگیشن
آپ کو بلایا نہیں تھا آپ کی کوئی بات نہیں سنوں گا آئی جی کو بلائیں ، عدالت کی ہدایت
میں فائنڈنگ دیکھنا چاہتا ہوں ، جسٹس انعام امین منہاس
سیکرٹری دفاع کی رپورٹ نہیں آئی عدالت ان کو بھی طلب کر لے ، وکیل ایمان مزاری
عدالت کی وزارت دفاع کے وکیل کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم
عدالت نے 11 بجے تک آئی جی کو طلب کرتے ہوئے سماعت میں وقفہ کر دیا
https://twitter.com/x/status/1909113590013112438
احمد نورانی کے لاپتہ بھائیوں کا کیس: دونوں بھائی نہ ہماری تحویل میں ہیں، نہ ہم اُن کے بارے میں جانتے ہیں ، وزارت دفاع کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1909130685454995777
یہ کہتے ہیں ماریں بھی اور ہم چیخیں بھی ناں، نیلی وردی کے بس کی بات نہیں، یہ خاکی وردی سے پوچھنا ہو گا ، ایمان مزاری کے احمد نورانی کے لاپتہ 2 بھائیوں کے کیس میں دلائل۔۔!
https://twitter.com/x/status/1909130487425085852
صحافی احمد نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت جاری
کیا یہ (اسلام آباد پولیس) زمہ دار نہیں ہیں ؟ عدالت کا اسٹیٹ کونسل سے مکالمہ
یہ سادہ سا الزام ہے بندے یہاں سے اٹھائے گئے ہیں ، جسٹس انعام امین منہاس
آئی جی صاحب یہ نہیں کرنا چاہتے تو بتا دیں ، جسٹس انعام امین منہاس
میڈیا ٹرائل عدالت کا بھی ہمارا بھی ہو رہا ہے وہ تو نہیں ہونا چاہیے، اسٹیٹ کونسل
یہ کہتے ہیں ماریں بھی اور ہم چیخیں بھی نہ ، ایڈوکیٹ ایمان مزاری
نیلی وردی کے بس کی بات نہیں یہ خاکی وردی سے پوچھنا ہو گا ، ایڈوکیٹ ایمان مزاری
https://twitter.com/x/status/1909130346517459327 https://twitter.com/x/status/1909457379848339849

Last edited by a moderator: