Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سٹاک ایکسچینج کریش کر گئی ،ٹریڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 6287 پوائنٹس کی تاریخی کمی کے بعد کاروبار عارضی طور پر معطل
تجزیہ کاروں کی مطابق حصص مارکیٹ میں پوائنٹس کے تناسب سے یہایک روز میں ہونے والی سب سے بڑی کمی ہے جس کے بعد مارکیٹ میں کاروبار معطل کر دیاگیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1909149947238265235 https://twitter.com/x/status/1909144834155127222

Last edited by a moderator: