Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پس پردہ مذاکرات شروع ہو چکے ہیں اور کچھ اہم ملاقاتیں اسی کی کڑی ہیں - مذاکرات کی کامیابی کا انحصار پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر رویے پر ہوگا، سینیئر صحافی تجزیہ کار عاصمہ شیرازی
https://twitter.com/x/status/1908933965651865882
فوج ان اورسیز پاکستانیوں کیساتھ بات چیت کر رہی ہے جو سمجھتے ہیں کہ فوج کیساتھ مذاکرات ضروری ہیں اور وہی لوگ اورسیز میں فوج کے امیج اور بیانیے کے لیے بھی کام کریں گےن لیگ کی صحافی عاصمہ شیرازی
https://twitter.com/x/status/1909108716600762840