جب تک عمران خان رہانہیں ہوتے مائنز اینڈ منرلزایکٹ ہولڈ پر ڈال دیاجائے،علیمہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو ہولڈ پر ڈال دیا جائے، علیمہ خان کا مشورہ۔

معدنیات خیبر پختونخواہ کا زیور ہیں جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو ہولڈ پر ڈال دیا جائے ! علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1909481778852606059
عمران خان آخری بار جب ہم سے ملے تو کہا " کہہ دیا تھا میں نہ پریشر لوں گا اور نہ ڈیل کروں گا" میں نے کہا کہہ دیا تھا آپ کہہ رہے میں ڈیل نہیں کروں گا، وہ مجھ سے چیک کرتے ہیں کہ میں نے کہا یا نہیں کہا، علیمہ خان کی گفتگو۔
https://twitter.com/x/status/1909483765857910973
عمران خان خاموش کیوں ہوں؟ کیا یہ انڈیا کروانا چاہ رہا ہے کہ وہ ملک کیلئے بات نہ کریں؟ وہ کون ہے؟ نام لیں کون ہے وہ جو خاموش کروانا چاہتا ہے؟ علیمہ خان نے صحافیوں سے ہی سوالات پوچھ لئے۔
https://twitter.com/x/status/1909482653981557018
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

علیمہ خان کی سیاسی سوجھ بوجھ اور بہادری پی ٹی آئی کے خود ساختہ سیاسی جغادریوں سے کہیں زیادہ ہے

Imran must change his stance and give a high profile political role to her..... at least during his illegal detention. He can withdraw that role once he comes out.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Great to see Aleema Khan exposing plans of traitor Gandapur and Generals. They want to make billions from these minerals. Time has come to sack Gandapur ghadaar and bring some hardcore PTI worker forward to challenge harami Generals.
 

Back
Top