Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
دوران سماعت سانحہ جعفر ایکسپریس کا تذکرہ
9 مئی کے جرائم ریاستی مفاد کے خلاف تھے، وکیل وزارت دفاع خواجہ حارث
کوئی بھی قانون کی خلاف ورزی ریاستی مفاد کی خلاف ہوتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
تمام جرائم ریاستی مفاد کیخلاف ہوتے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل
کیا بولان میں ہونے والا ٹرین کا واقعہ ریاستی مفاد کیخلاف نہیں تھا؟ جسٹس جمال مندوخیل
آرمڈ فورسز کا بنیادی کام دفاع پاکستان کا ہے، جسٹس جمال مندوخیل
پھر ہم دفاع کیسے کریں گے جب پیچھے سے ہماری ٹانگیں کھینچی جائیں؟ وکیل وزارت دفاع
یہ کوئی جذباتی ہونے کا نہیں ملکی سیکورٹی کا معاملہ ہے، جسٹس جمال مندوخیل
ایک پولیس والے کی ڈیوٹی ہماری عدالت کے دروازے کے باہر ہو، جسٹس جمال مندوخیل
اس پولیس والے کی ڈیوٹی ہوگی کہ کوئی اسلحہ سے لیس شخص عدالت داخل نہ ہو، جسٹس جمال مندوخیل
مگر وہ پولیس والا پانچ منٹ کیلئے ادھر ادھر ہو جائے تو اس نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی، جسٹس جمال مندوخیل
کیا یہ سیکورٹی آف اسٹیٹ نہیں ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1909524893986894077
ایک پولیس والے کی ڈیوٹی ہماری عدالت کے دروازے ہے باہر ہو،اس پولیس والے کی ڈیوٹی ہوگی کہ کوئی اسلحہ سے لیس شخص عدالت داخل نہ ہو،مگر وہ پولیس والا پانچ منٹ کیلئے ادھر ادھر ہو جائے تو اس نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی،کیا یہ سیکورٹی آف اسٹیٹ نہیں ہے؟جسٹس جمال مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1909524094069981260

پھر ہم دفاع کیسے کریں گے جب پیچھے سے ہماری ٹانگیں کھینچی جائیں ؟ وکیل وزارت دفاع
یہ کوئی جذباتی ہونے کا نہیں ملکی سیکورٹی کا معاملہ ہے،جسٹس جمال مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1909523915908464778
میں کسی کو اپیل کا حق نہیں دے رہا، بین الاقوامی طور اپیل کا حق دینے کی دلیل دی گئی، جسٹس محمد علی مظہر
جب آرٹیکل 8 کی شق تین اے کے تحت معاملہ عدالت آ ہی نہیں سکتا تو پھر بات ختم، پھر کیسی اپیل، جسٹس جمال خان مندوخیل