علیمہ خان کے علاوہ عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جیل انتظامیہ کی جانب سے عظمیٰ خان، نورین خان اور قاسم نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی، علیمہ خان کو اجازت نہیں دی گئی، پولیس نے آفر دی کہ علیمہ خان کو ملاقات کی اجازت نہیں، باقی تینوں فیملی ممبران مل سکتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1909559210217550315 https://twitter.com/x/status/1909612760603713816
 
Last edited by a moderator:

Back
Top