RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
پا جی -- مجھے جاہلوں سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا لیکن پڑھے لکھے منافقوں سے میرا اٹ کتے کا بیر ہےپی ٹی آئی جس طرح سے اب اندرونی ریختگی کا شکار ہوچلی ہے، تو اس جہاز پر چڑھے تمام پنچھیوں نے یا تو اڈاریاں لگانی شروع کردی ہیں یا بیچارے نعیم بخاری کی طرح اب پر پھڑ پھڑا رہے ہیں۔
یہ باتیں میڈیا پر بیٹھ کر تب کرنے کی تھیں جب خان صاحب وزیر اعظم تھے۔ کہتے ہیں کہ لڑائ یکے بعد یاد آنے والا مُکّا انسان کو اپنے منہہ پر مار لینا چاہیئے، اور نعیم بخاری بلکل یہی کر رہا ہے۔
میں نے یہاں ہمیشہ اس بات کی اہمیت پر زور دیا ہے کہ جمہوریت کی داعی جماعت پی ٹی آئی میں جمہوریت کا خون اس دِن ہوچکا تھا جب جسٹس وجیہہ الدّین کو پارٹی سے نکالا گیا تھا۔ اس کے بعد سے آج تک پی ٹی آئی میں کبھی بھی صاف شفّاف اپنے انٹرا پارٹی الیکشن نہیں ہوئے، تو یہ اپنے مینڈیٹ کو کہاں ڈھونڈھتے پھر رہے ہیں؟
آج بھی یہ پارٹی بچ سکتی ہے، اگر یہاں ایک مرتبہ سے صاف شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کروائے جائیں اور خان صاحب ایک مرتبہ اپنی جماعت کے ووٹر پر چھوڑ دیں کہ وہ کس کو پارٹی کی قیادت کے لیئے منتخب کرتے ہیں۔
پارٹی میں خود بخود جان پڑ جائے گی۔
خان نے سب پر اعتماد کر کے دھوکا کھایا، ایک مرتبہ لوگوں کو بھی چانس دے۔ اپنے ووٹر پر اعتماد کرے۔
اور اس وچاٹ میں آپوں جے - متے پٹھا سمجھ لو

پتا نہیں یہ مردم شناسی ہے یا اس بندے کی شکل پر نحوست ہے - بچپن سے اسے ٹی وی پر دیکھا ہے - پہلے دن سے یہ بندہ انتہائی گھٹیا لگتا تھا
اسی جیسی منافقت معید پیرزادے میں بھی ہے
یہ وہ بندہ ہے جس نے عمران خان کو صادق اور امین بنانے کے لیے اس سے ھلفنامہ لے کر سپریم کورٹ میں جمع کروایا کہ جی میں سٹھیا ہوا ہوں - میری یاداشت میں خرابی ہے - صبح گیارہ بجے یہ حلف جمع ہوا اور ساڑھے تین بجے خان صاب کے متھے پر صادق اور امین کے میغمبرانہ مہر اس کتے نے لگوائی تھی