Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اختیار ولی: زمین کے اوپر یا زمین کے نیچے جتنی بھی معدنیات ہوتی ہیں وہ ریاست کی ملکیت ہیں کسی کے باپ کا پیسہ نہیں جو معدنیات بل کو عمران خان کی رہائی سے مشروط کریں
عیسی نقوی: ایک فیٹف کا بل بھی تھا آپ نے بھی شرط رکھی تھی کہ نیب ترامیم کرو گے تو بل پاس کروائیں گے؟
https://twitter.com/x/status/1909665260493324672
تحریک انصاف والے ایک قیدی کو چھڑانے کے لیۓ ساری بلیک میلنگ کر رہے ہیں، اختیار ولی
آپ جیل میں ملاقات ہونے دیتے، قیدی کو چھڑانے کے لیۓ تو آپ لوگوں نے ڈاکٹر قمر جاوید باجوہ اور ڈاکٹر فیض حمید سے پلیٹلٹس کی پریسکرپشن لکھوائی تھیں، میاں صاحب دعڑ کے جہاز پر چھڑ گئے تھے، فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1909638582140387737
اختیار ولی: 190 ملین پاؤنڈ کس کے تھے؟
فیصل چوہدری: یہ پیسے ملک ریاض کے تھے
اختیار ولی: ملک ریاض کے پاس پیسے کہاں سے آئے؟
فیصل چوہدری: حسن نواز نے 9 ارب کی پراپرٹی 18 ارب میں بیچی تھی یہ وہ پیسے تھے
اختیار ولی: آپ میرے سامنے شور مت کرو
https://twitter.com/x/status/1909632861646602407
نواز شریف کا تو صرف آلو گوشت کا خرچہ ساڑھے چار لاکھ تھا۔فیصل چوہدری
نواز شریف بہت زیادہ زکات دیتے ہیں۔اختیار ولی
جتنی زکوات آپ بتا رہے ہیں اتنی نواز شریف کے اثاثوں کی ڈیکلیریشن میں تو کبھی نہیں آئی ۔عیسی نقوی
میں کئی بار جیل جا چکا۔ اختیار ولی
ایسے کام کیوں کرتے ہو؟ فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1909678242274963649

Last edited: