Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جی ایچ کیو حملہ کیس بغیر ٹرائل آگے بڑھے 12 اپریل تک چوتھی دفعہ ملتوی
اڈیالہ جیل کی بجائے راولپنڈی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی بتایا گیا ہے کہ گوہان و ملزمان کی عدم موجودگی کی وجہ سے سماعت ملتوی ہوئی
رواں برس 15 فروری آخری سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی تھی اس کے بعد سے اب تک تمام سماعتیں اے ٹی سی پنڈی ہی ہو رہی ہیں
https://twitter.com/x/status/1909848017320202412