پٹواری کا لفظ استعمال کرنے پر لیگی رہنما غصے میں آگئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواری کا رنگ جس پر چڑھ جائے وہ اس میں رنگ جاتاہے تمیز سے بات کرو کوثر کاظمی اور عبدالطیف الجھ پڑے
https://twitter.com/x/status/1909653984102531166
190میلئن پاؤنڈز جس کی وجہ سے عمران خان صاحب جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں ان پیسوں سے شہباز شریف دانش یونیورسٹی بنارہے ہیں
قاضی فائز عیسی کو کٹہرے میں کھڑاکر کے پوچھوکہ تم نے کس قانون کے تحت پیسے سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں جمع کروائے !!!خان کا دبنگ کھلاڑی عبدالطیف
https://twitter.com/x/status/1909905247532679423
وہ عمران خان ہے نواز شریف نہیں کہ ڈیل کر کے سرور پیلس چلا جائے، ڈیگی میں چھپ کر ملاقاتیں کرنے والے ہمیں کس منہ سے طعنے دیتے ہیں؟ اب آپ کا ایبسلئوٹلی ناٹ کدھر گیا ہے؟ مذاکرات کے ذریعے معافی اور ڈیل مانگ رہے ہیں! تحری انصاف کے عبدالطیف چترالی اور ن لیگ کے ناصر بٹ کے مابین گفتگو
https://twitter.com/x/status/1909881669491794129
 
Last edited by a moderator:

Back
Top