وزارتِ خزانہ کے مطابق ملکی و غیر ملکی قرض کا حجم 75 ہزار ارب تک پہنچ گیا ہے

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
وزارتِ خزانہ کے مطابق ملکی و غیر ملکی قرض کا حجم 75 ہزار ارب تک پہنچ گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ملکی قرض 51 ہزار، بیرونی قرض 24 ہزار ارب تک پہنچ گیا۔ دسمبر تا فروری، تین ماہ میں قرضوں میں ایک ہزار 338 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ اس قرض سے عوام الناس کو کیا فائدہ ہوا؟

https://twitter.com/x/status/1910006316199723175
 

Back
Top