Milkyway
Senator (1k+ posts)
قوم کو یوم چپیڑ کی تیسری برسی مبارک ہو
الحمد اللہ ! آج ہی کا دن تھا جب قوم وملک کے سر سے نحوست نیازی کا سایہ اٹھا تھا
آج ہی کے دن مہاتما کے گال پر وہ زناٹے دار تاریخی چییڑ رسید کی گئی تھی جس کی باز گشت آج تک سنائی دے رہی ہے
پوری قوم نحوست نیازی سے آزادی کا جشن منارہی ہے
آئیے مل،جل کر خدا کے حضور دعاء کے ہاتھ اٹھائیں کہ نیازی فتنے کو اس پاک سرزمین سے ہمیشہ،ہمیشہ کے لئے دفن کر دے
اس موقع پر ہم سپاہ سالار اعلی' جناب حافظ عاصم منیر مد ظلہ کے بے مشکور و ممنون ہیں اور ان کی خدمت میں ہدیہ تبریک وتہنیت پیش کرتے ہیں
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد