https://twitter.com/x/status/1910020196749738385
علیمہ خان نے کل کہا میں اپنے بھائی ملاقات کروں گی، آپ نے گرفتار کرنا ہے تو کر لیں، یہ ہمیں پہلے شادی ہال لے گئے، وہاں اڑھانئی گھنٹے بعد کہا کہ تینوں بہنوں کی گرفتاری اسلام آباد میں ڈال دی ہے، قاسم خان اور میری لاہور میں ڈالی گئی ہے، انہوں باقی خواتین کو زبردستی پولیس وین سے اتار دیا، یہ ہمیں گاڑی میں بٹھا کر نیلا دولہ انٹرچینج کے پاس ویرانے میں چھوڑ آئے، ہمارے پاس موبائل بھی نہیں تھا، ایک لڑکے سے موبائل لے کر پیغام بھیجا، صاحبزادہ حامد رضا نے کل کی روداد سنا دی
https://twitter.com/x/status/1909685726008295513

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Y6G5zjR/8.png
Last edited: