معدنیات بل اصل میں عمران خان کو تاحیات جیل میں رکھنے کا بل ہے!

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
معدنیات بل اصل میں عمران خان کو تاحیات جیل میں رکھنے کا بل ہے!

https://twitter.com/x/status/1910023886797758764
تمام تر سرکاری حمایت کے باوجود حکومت کی کارکردگی صفر رہی۔ پہلے بھی جماعت کو توڑنے کی کوشش ناکام ہوئی، اب پروپیگنڈہ کروایا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی میں اختلافات ہیں، عقل کے اندھوں کو پتہ نہیں چل رہا۔ تین سال سے ہر قسم کا ظلم، جبر کر لیا، مگر آج بھی 80 فیصد عوام کا واحد لیڈر عمران خان ہے۔

https://twitter.com/x/status/1910019733912461342
کے پی کے اراکین اسمبلی یاد رکھیں کہ یہ معدنیات کا بل نہیں، عمران خان کی عمر قید کا بل ہے۔ عالمی طاقتوں کو معدنیات مل گئیں تو انہیں کوئی سروکار نہیں ہو گا کہ اس ملک میں جمہوریت ہے یا نہیں، سیاسی قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے، مینڈیٹ چوری کا ہے یا نہیں، انہیں کوئی غرض نہیں ہو گی۔

https://twitter.com/x/status/1910030171970695573
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

عمران خان اپنے حصے کی قربانی دے گیا ہے ، اس قوم کی آنکھیں کھول گیا ہے ، اب یہ اس قوم پر منحصر ہے کہ اس نے کب تک لٹنا اور برباد ہونا ہے

Speak Up Black Lives Matter GIF by megan lockhart
 
Back
Top