Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پنڈی والے بچ گئے، چونگی نمبر 4 میں 500 کلو مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی
مری ہوئی مرغیاں مختلف فوڈ پوائنٹس پر سپلائی کی جانا تھیں، ساری مرغیاں ڈمپنگ سائٹ پر تلف کر دی گئیں
https://twitter.com/x/status/1910206397096337658
یادرہے کہ مردہ مرغیوں کا گوشت برگر، شوارما، پیزہ ، چکن کڑاہی وغیرہ میں استعمال ہونا تھا