Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جنرل باجوہ، جنرل فیض، ظہیر اور پاشا نہ ہوتے تو گدھوں کی حکومت آ جاتی، لیکن تحریک انصاف کی حکومت کبھی نہ آتی۔ جو (عمران خان) کونسلر بننے کے لائق نہیں تھے، اُنہیں وزیراعظم بنا دیا گیا۔ بہت زیادتی ہوئی ہے اِس ملک کیساتھ۔اختیار ولی
جن کا اپنا مینڈیٹ جعلی تھا انہیں کوئی حق نہیں کہ ہمارے مینڈیٹ پر سوال اٹھائیں۔ اختیار ولی
https://twitter.com/x/status/1910355110858743965
جن کا اپنا مینڈیٹ جعلی تھا انہیں کوئی حق نہیں کہ ہمارے مینڈیٹ پر سوال اٹھائیں۔ اختیار ولی
https://twitter.com/x/status/1910355110858743965